We give 90 percent money back upon return of any of our saled stones.
You can return stones any time with 10 percent deduction.
You can return all 18 carats gold items with 20 percent deduction at anytime after usage.
You can return all 24 carats silver items with 20 percent deduction at anytime after usage.
Broken or damaged stones cannot be returned.
Broken jewelry can be returned but original sale receipt needs to be produced at the time of returning purchased items.
Upon return, Customer will be responsible to pay courier charges.
Upon receiving returned items with original receipt, AizaGems is responsible to return money within 10 working days.
rates of 18 carat gold and 24 carat silver items will be adjusted as per market rates.

ہم اپنے بیچے ہوئے سب اسٹونز پر 10 پرسنٹ کٹوتی کے ساتھ واپسی کی ضمانت دیتے ہیں وقت کی کوئی مدت نہیں کبھی بھی آپ ہماری چیزیں ہمیں واپس کرکے اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں تمام 18 کیرٹ گولڈ آئٹمز پر 20 پرسنٹ کٹوتی کے ساتھ آپ استعمال شدہ آئٹمز واپس کر سکتے ہیں وقت کی کوئی مدت نہیں اسی طرح 24 کیرٹ سلور جیولری پر 20 پرسنٹ کٹوتی لاگو ہوگی ٹوٹے ہوئے پتھر قابل قبول نہ ہوں گے واپسی کے لئے اصل رسید لازمی ہے رسید کے بغیر یہ سہولت ہرگز حاصل نہ ہوگی لہذا رسید کو سنبھال کر رکھیں ٹوٹی ہوئی جیولری قابل قبول ہوگی کٹوتی کے ساتھ لیکن پتھر ٹوٹا یا ڈیمج ہوا تو واپسی نہیں ہوگی ہلکی پھلکی خراشیں قابل قبول ہونگیں اصل رسید واپسی کی واحد ضمانت ہے اس کے بغیر واپسی نہیں ہوگی آئٹم کی واپسی پر واپسی کے کورئیر اخراجات اور پیسے واپسی پر آنے والے بینک اخراجات وہ سب کسٹمر کے ذمے ہونگے اصل رسید کے ساتھ چیز واپس موصول ہونے پر ادارہ دس دن کے اندر اندر رقم واپس کر دے گا